مشکوۃ المصابیح: ۲۲۲۶ – Mishkat al-Masabih: 2226

مشکوۃ المصابیح: ۲۲۲۶ – Mishkat al-Masabih: 2226

كتاب الدعوات

الفصل الأول

وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ” إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ فَلَا يَقُلِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ وَلَكِنْ لِيَعْزِمْ وَلْيُعَظِّمِ الرَّغْبَةَ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَتَعَاظَمُهُ شيءٌ أعطاهُ ".
رَوَاهُ مُسلم

Hazrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “When one of you makes supplication he must not say, ‘O God, forgive me if Thou wilt, but must be definite and cherish a great desire, for nothing which God gives is burdensome to Him.”
(Muslim)
NarratorHazrat Abu Huraira

ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو یوں نہ کہے : اے اللہ ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے ، بلکہ اسے پختہ عزم کے ساتھ اور بڑی رغبت کے ساتھ دعا کرنی چاہیے ، کیونکہ کسی بھی چیز کا عطا کرنا اللہ کے لیے کوئی گراں نہیں ۔‘‘

راوی: حضرت ابوہریرہ ؓ
پہلے کی حدیث

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے