اسلام میں قمری تاریخ
بہت اہمیت کی حامل ہے، بلکہ بہت سے دینی احکام کا دار و مدار قمری تاریخ ہی پر ہے۔ اگر ہمیں قمری تاریخ کا علم نہ ہو تو ہم اسلامی مہینوں کو بھی درست طور پر نہیں جان سکتے۔
اب قمری اور شمسی تاریخ جاننا آسان ہے، کیونکہ ایک ہی صفحے پر قمری اور شمسی تاریخ کا مجموعہ فراہم کیا گیا ہے۔