مشکوۃ المصابیح: ۲۲۳۰ – Mishkat al-Masabih: 2230

مشکوۃ المصابیح: ۲۲۳۰ – Mishkat al-Masabih: 2230

كتاب الدعوات

الفصل الأول

عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ» ثُمَّ قَرَأَ: (وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكم)
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ 

Hazrat Nu‘man bin Bashir reported God’s messenger as saying, “Supplication is worship.” He then recited, “And your Lord said, If you call on me I will aswer you
(Musnad-e-Ahmed)
Narrator: Hazrat Nu‘man bin Bashir

ترجمہ:
نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دعا ہی عبادت ہے ، پھر آپ نے یہ آیت پڑھی :’’ تمہارے رب نے فرمایا : مجھ سے دعائیں کرو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا ۔‘‘
رَوَاهُ أَحْمَدُ
راوی: نعمان بن بشیر ؓ
پہلے کی حدیث

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے