مشکوۃ المصابیح: ۲۲۲۸ – Mishkat al-Masabih: 2228

مشکوۃ المصابیح: ۲۲۲۸ – Mishkat al-Masabih: 2228

كتاب الدعوات

الفصل الأول

وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ” دعوةُ الْمُسْلِمِ لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ مُسْتَجَابَةٌ عِنْدَ رَأْسِهِ مَلَكٌ مُوَكَّلٌ كُلَّمَا دَعَا لِأَخِيهِ بِخَيْرٍ قَالَ الْمَلَكُ الْمُوَكَّلُ بِهِ: آمِينَ وَلَكَ بِمِثْلٍ ".
رَوَاهُ مُسلم

Hazrat Abu Darda’ reported God’s messenger as saying, “A Muslim’s supplication for an absent brother receives an answer. An angel is stationed at his head, and as often as he makes supplication that his brother may be given what is good the angel who is put in charge of him says, ‘Amen, and may you receive the like’.”
(Muslim)
Narrator: Hazrat Abu Darda

ترجمہ:
ابودرداء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسلمان شخص کی اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ دعا قبول ہوتی ہے جو اس کی غیر موجودگی میں کی جاتی ہے ، اور (دعا کرنے والے) کے پاس ایک فرشتہ مامور ہوتا ہے ، جب وہ اپنے بھائی کے لیے دعائے خیر کرتا ہے تو وہ مامور فرشتہ آمین کہتا ہے اور کہتا ہے : اسی مثل تمہارے لیے بھی ہو ۔‘‘
رَوَاهُ مُسلم
راوی: ابودرداء ؓ
پہلے کی حدیث

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے