مشکوۃ المصابیح: ۲۲۲۵ – Mishkat al-Masabih: 2225

مشکوۃ المصابیح: ۲۲۲۵ – Mishkat al-Masabih: 2225

كتاب الدعوات

الفصل الأول

وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ” إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ فَلَا يقُلْ: اللهُمَّ اغفِرْ لي إِنْ شِئتَ ارْحمْني إِنْ شِئْتَ ارْزُقْنِي إِنْ شِئْتَ وَلِيَعْزِمْ مَسْأَلَتَهُ إِنَّه يفعلُ مَا يَشَاء وَلَا مكره لَهُ ".
رَوَاهُ البُخَارِيّ

Hazrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “When one of you makes supplication he must not say, ‘O God, forgive me if Thou wilt, show mercy to me if Thou wilt, provide for me if Thou wilt’, but must make his request definite, for He does what He wills and there is no one to impose compulsion on Him.”
(Bukhari)
NarratorHazrat Abu Huraira

ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی دعا کرے تو یوں نہ کہے : اے اللہ ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے ، اگر تُو چاہے تو مجھ پر رحم فرما ، اگر تُو چاہے تو مجھے رزق عطا فرما ، بلکہ اسے چاہیے کہ وہ پورے عزم کے ساتھ دعا کرے ، کیونکہ وہ جیسے چاہے کرتا ہے ، اسے کوئی مجبور کرنے والا نہیں ۔‘‘
رَوَاهُ البُخَارِيّ
راوی: حضرت ابوہریرہ ؓ
پہلے کی حدیث

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے