مشکوۃ المصابیح: ٩ – Mishkat al-Masabih:9

مشکوۃ المصابیح: ٩ – Mishkat al-Masabih:9

كتاب الإيمان

الفصل الأول: ٩

وَعَن الْعَبَّاس بن عبد الْمطلب قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ذَاقَ طَعْمَ الْإِيمَانِ مَنْ رَضِيَ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا» .
رَوَاهُ مُسْلِمٌ

Abbas bin ‘Abdul-Muttalib reported God’s messenger as saying, “He who is well-pleased with God as Lord, with Islam as religion, and with Muhammad as messenger will experience the savour of faith,”
(Muslim)
Narrator: Abbas bin ‘Abdul-Muttalib

ترجمہ:
عباس بن عبدالمطلبؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص اللہ کے رب ہونے ، اسلام کے دین ہونے اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر راضی ہو گیا اس نے ایمان کی لذت کو پا لیا ۔‘‘
رواہ مسلم
راوی: عباس بن عبدالمطلبؓ
پہلے کی حدیث

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے