حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے-Haal e Dil Kisko Sunaye Aapke Hote Hue

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے-Haal e Dil Kisko Sunaye Aapke Hote Hue

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پر جائیں آپ کے ہوتے ہوئے
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پر جائیں آپ کے ہوتے ہوئے

میں غلام مصطفی ہوں یہ مری پہچان ہے
میں غلام مصطفی ہوں یہ مری پہچان ہے
غم مجھے کیوں کر ستائیں
غم مجھے کیوں کر ستائیں
آپکے ہوتے ہوئے

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پر جائیں آپ کے ہوتے ہوئے

کہہ رہا ہے آپ کا رب… أَنۡتِ فِیْهِمۡ آپ سے
کہہ رہا ہے آپ کا رب… أَنۡتِ فِیْهِمۡ آپ سے
کیوں اِنہیں میں دوں سزائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں اِنہیں میں دوں سزائیں آپ کے ہوتے ہوئے

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پر جائیں آپ کے ہوتے ہوئے

اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے
اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے
ہم کہاں سرکار جائیں
ہم کہاں سرکار جائیں
آپ کے ہوتے ہوئے
ہم کہاں سرکار جائیں، آپ کے ہوتے ہوئے

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پر جائیں آپ کے ہوتے ہوئے

میں یہ کیسے مان جاؤں شام کے دربار میں
میں یہ کیسے مان جاؤں شام کے دربار میں
چھن لے کوئی رِدائیں
چھن لے کوئی رِدائیں
آپ کے ہوتے ہوئے
چھن لے کوئی رِدائی، آپ کے ہوتے ہوئے
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے

کون ہے الطاف (اپنا نام) اپنا حالِ دل جسے کہیں
زخمِ دل کس کو دکھائیں
زخمِ دل کس کو دکھائیں
آپ کے ہوتے ہوئےزخمِ دل کس کو دکھائیں آپ کے ہوتے ہوئے
زخمِ دل کس کو دکھائیں آپ کے ہوتے ہوئے

حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پر جائیں

کیوں کسی کے در پر جائیں آپ کے ہوتے ہوئے
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئے

اس طرح کے مزید نعت کے لیے جڑے رہیں

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے