Green Energy/ Renewable Transition: سبز توانائی اور قابل تجدید منتقلی

Green Energy/ Renewable Transition: سبز توانائی اور قابل تجدید منتقلی

گرین انرجی(Green Energy) :

وہ انرجی جو ماحول کو نقصان نہیں پھنچاتی. جس کی وجہ سے آلودگی (Pollution) کم ہوتا ہے.

سبز توانائی کے ذرائع:

  1. شمسی توانائی(Solar Energy) : وو بجلی جو سورج سے بنتی ہے۔ ایسے دو تین تارہ سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  2. ہوا کی توانائی(Wind Energy): وہ توانائی کو کہتے ہیں جو ہوا کی حرکت سے ادا ہوتی ہے. یہ ایک قابل تجدید (Renewable) اور صاف ستھرا توانائی کا ذریعہ ہے۔ ونڈ ٹربائن کے بڑے بلیڈز ہوا سے گھومتے ہیں، گھومنے والی حرکت ایک جنریٹر چلتی ہے، جو اس توانائی کو بجلی (Electrical Energy) میں بدل دیتی ہے۔
  3. ہائیڈرو پاور(Hydro-Power): یہ بجلی پانی کی طاقت سے بنائ جاتی ہے۔ یہ سولر پلانٹس زیاد تار ڈیم کے پاس ہوتے ہیں۔
  4. بایوماس انرجی (Biomass Energy): وہ انرجی جو جانور کے فضلہ سے بنائ جاتی ہے۔ پالتو کا فضلہ: مویشیوں کا گوبر پال (Bio-Gas) بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Green Energy

قابل تجدید منتقلی(Renewable transition) :

تبدیلی کی واجہ کیا ہے؟: 1. جیواشم ایندھن (Fossil Fuels) کی سپلائی محدود ہے۔ کیوکے یہ قابل تجدید نہیں ہے۔

2. اقتصادی فوائد (economical benefits) : قابل تجدید توانائی سستی ہوگی, لوگون کو زیاد کام ملیں گے۔ ممالک اپنے سولر پلانٹس بناتی ہے.اور اس سے بھوت سی توانائی پیدا کرتی ہے.

ایک تحقیق کے متابق:

1.انڈیا کی سولر انرجی  چوتھے (4th) نمبر پر آتی ہے۔

2. یورپ بھی مسن میں بہت تریقی کر چکا ہے۔

دنیا بھٹ سپیڈ می ٹرانزیشن کی ترف چل رہی ہے۔

ایک تحقیق کے متابق

(2024-2030) تک 80%  نئی طاقت کی تجدید کر سکتا ہے.

حتمی خلاصہ:

سبز توانائی کا مطلب ماحول دوست (Environment Friendly) اور قابل تجدید منتقلی (Renewable transition) کا مطلب جیواشم ایندھن کا استعمال کام کرنا.

اس طرح کے مزید مضامین کے لیے جڑے رہیں

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے