ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار-Ho karam Sarkar Ab To

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار-Ho karam Sarkar Ab To

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار
ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار
ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار
ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار

جان، دو! دل تم پر فِدا، آ دو جہاں کے تاجدار
جان، دو! دل تم پر فِدا، آ دو جہاں کے تاجدار

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار
ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار

قافلے والوں سُنو! یاد آئے تو میرا پیام
قافلے والوں سُنو! یاد آئے تو میرا پیام
عرض کرنا روتے روتے، ہو سکے تو بار بار
عرض کرنا روتے روتے، ہو سکے تو بار بار

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار
ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار

میں اکیلا… اور مسائل زندگی کے بےشمار
میں اکیلا… اور مسائل زندگی کے بےشمار
آپ ہی کچھ کیجیے، آ عالی وقار
آپ ہی کچھ کیجیے، آ عالی وقار

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار
ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار

چوم کر پاکِ مدینہ جھومتا پھرتا تھا میں
چوم کر پاکِ مدینہ جھومتا پھرتا تھا میں

چوم کر پاکِ مدینہ جھومتا پھرتا تھا میں
چوم کر پاکِ مدینہ جھومتا پھرتا تھا میں
یاد آتے ہیں مدینے کے مجھے لیل و نہار

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار
ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بےشمار

اس طرح کے مزید نعت کے لیے جڑے رہیں

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے