رب نے کر دیا اعلان — کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

جھوٹی جھوٹی دنیا میں- جھوٹی رشتےداری ہے
ٹوٹے پھوٹے وعدے ہیں- کچی کچی یاری ہے
دھوکا ہر قدم ہر آن- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

روح جسم کو ایک دن- چھوڑ کر یوں جائے گی
تم جہاں رہو لیکن- موت لینے آئے گی
کیا فقیر کیا سلطان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

جب خدا کی مرضی سے- صور پھونکا جائے گا
رب کے ماسِوا ہرگز- کوئی بچ نہ پائے گا
ہو فرشتہ یا انسان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان
رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

ایک دن یہ سورج کی- روشنی نہیں ہوگی
تارے ٹوٹ جائیں گے- چاندنی نہیں ہوگی
پڑھ کر دیکھ لے قرآن- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان
رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

تو فقط مسافر ہے- اور یہ دنیا راستہ ہے
پھر بھی اس حقیقت کو- تو نہیں سمجھتا ہے
چار دن کا ہے مہمان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان
رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

جھونپڑی ہو یا بنگلہ- جب دھسیں گے آ جفر
اونچے اونچے پہاڑ بھی- ہوں گے روئی کے ہمسر
جاندار یا بےجان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان
رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

جھوٹی جھوٹی دنیا میں- جھوٹی رشتےداری ہے
ٹوٹے پھوٹے وعدے ہیں- کچی کچی یاری ہے
دھوکا ہر قدم ہر آن- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان
رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

روح جسم کو ایک دن- چھوڑ کر یوں جائے گی
تم جہاں رہو لیکن- موت لینے آئے گی
کیا فقیر کیا سلطان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان
رب نے کر دیا اعلان- کُلُّ مَنْ عَلَیْہَا فَان

اس طرح کے مزید نعت کے لیے جڑے رہیں

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے