Ab To Bas Aik Hi Dhun Hai – اب تو بس ایک ہی دھن ہے
اب تو بس ایک ہی دھن ہے
اب تو بس ایک ہی دھن ہے
کہ مدینہ دیکھوں
اب تو بس ایک ہی دھن ہے
کہ مدینہ دیکھوں
میرے مولا میری آنکھیں مجھے واپس کر دے
میرے مولا میری آنکھیں مجھے واپس کر دے
تاکہ اس بار میں جی بھر کے مدینہ دیکھوں
اب تو بس ایک ہی دھن ہے
کہ مدینہ دیکھوں- 2
جاؤ میں شہرِ نبی، گنبدِ خضرا دیکھوں
جاؤ میں شہرِ نبی، گنبدِ خضرا دیکھوں
اور پھر قبرِ حسن، تربتِ زہرا دیکھوں
اب تو بس ایک ہی دھن ہے
کہ مدینہ دیکھوں- 2
ڈھونڈ لوں اپنے گناہوں کی معافی کی سبیل
ڈھونڈ لوں اپنے گناہوں کی معافی کی سبیل
رحمت رحمتِ کونین کا جلوہ دیکھوں
اب تو بس ایک ہی دھن ہے
کہ مدینہ دیکھوں- 2
اشک برساؤں غمِ آلِ محمدؐ پہ وہاں
اشک برساؤں غمِ آلِ محمدؐ پہ وہاں
اپنی تاریک نگاہوں میں سویرا دیکھوں
اب تو بس ایک ہی دھن ہے
کہ مدینہ دیکھوں- 2
بس اسی بات پہ جیتا ہوں حامد و ابدال
بس اسی بات پہ جیتا ہوں حامد و ابدال
ان تمناؤں کو پورا کبھی ہوتا دیکھوں