مشکوۃ المصابیح: ٧- Mishkat al-Masabih:7

مشکوۃ المصابیح: ٧- Mishkat al-Masabih:7

كتاب الإيمان

الفصل الأول: ٧

وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ»
متفق علیہ

Anas reported God’s messenger as saying, “None of you believes till I am dearer to him than his father, his child, and all mankind.”
(Bukhari and Muslim)
Narrator: Hazrat Anas

ترجمہ:
انسؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔‘‘
مُتَّفق عَلَيْهِ
راوی: حضرت انسؓ
پہلے کی حدیث

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے