مشکوۃ المصابیح: ۲۲۲۹ – Mishkat al-Masabih: 2229

مشکوۃ المصابیح: ۲۲۲۹ – Mishkat al-Masabih: 2229

كتاب الدعوات

الفصل الأول

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَدْعُوا عَلَى أَنْفُسِكُمْ وَلَا تدْعُوا على أَوْلَادكُم لَا تُوَافِقُوا مِنَ اللَّهِ سَاعَةً يُسْأَلُ فِيهَا عَطَاءً فَيَسْتَجِيبَ لَكُمْ»
رَوَاهُ مُسْلِمٌ

Hazrat Jabir reported God’s messenger as saying, “Do not invoke curses on yourselves, or on your children, or on your possessions lest you happen to do it at a time when God is asked for something and grants your requests.”
(Muslim)
Narrator: Hazrat Jabir

ترجمہ:
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اپنی اولاد اور اپنے اموال کے لیے بددعا نہ کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی ایسی گھڑی میں اللہ سے دعا کر بیٹھو جس میں دعا قبول ہو جاتی ہے ۔‘‘
رَوَاهُ مُسلم
راوی: جابر ؓ
پہلے کی حدیث

Uloomul Islam

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے